اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری،گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی طوفان،5 افرادزخمی

Thunderstorm, rain and windstorm in Murree, 5 people injured

مری،گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی طوفان،5 افرادزخمی

مری میں شدیدگرج چمک اورآ آندھی طوفان کے باعث مختلف مقامات پر درخت گرنے اورچادرچھتیں گرنے سے 5 افرادزخمی ہوگئے معمولات زندگی بری طرح متاثر جبکہ بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا اوسیاء دیول روڈ، پھگواڑی علیوٹ روڈ اورکلڈنہ موہڑہ شریف روڈسمیت متعدد مقامات پر درخت اورپول گرگئے بجلی کی تاریں ٹوٹنے سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو کر رہ گئے مرکزی جامع مسجد عبداللہ بن عباس اوڑہ کی مسجد کی چھت شدید آندھی طوفان کے دوران اڑگئی دوطالبعلم اور امام مسجدمعمولی زخمی ہوگئے
Thunderstorm rain and windstorm in Murree 5 people injured 1 مری،گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی طوفان،5 افرادزخمی

مری،گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی طوفان،5 افرادزخمی

 

یہ بھی پڑھیں:۔مری،وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے قافلے کو حادثہ

 

جبکہ کلڈنہ موہڑہ شریف روڈپر درخت گرنے سے دوموٹرسائیکل سوارنوجوان صیام اورسمیع اللہ زخمی ہوگئے جنہیں تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال مری منتقل کر دیاگیا
بجلی کی تاریں ٹوٹنے سےمری شہرسمیت تمام نواحی علاقے بھی مکمل اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں
ڈپٹی کمشنر مری آغاظہیر عباس شیرازی نے ریسکیو1122۔محکمہ جنگلات اورمحکمہ شاہرات سمیت تمام۔متعلقہ سرکاری اداروں کومتحرک کردیا

 

مری،گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی طوفان،5 افرادزخمی

مری،گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی طوفان،5 افرادزخمی

 

خرابی موسم کے باعث انتظامی اداروں کو امدادی کاروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑااسکے باوجود تمام روڈزدرخت ہٹاکرروڈکوٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا ہے

 

مری،گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی طوفان،5 افرادزخمی

مری،گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی طوفان،5 افرادزخمی

 

ڈی ایف او مری سدھیرمغل اورڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئرکامران رشید کی سربراہی میں امدادی ٹیمیں بھی مصروف عمل رہیں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم بجلی نہ ہونے کے باعث مالی نقصان کی مکمل تفصیلات آناباقی ہیں


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481