اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خضدار،لیویز چیک پوسٹ پر حملہ،4اہلکار شہید

خضدار،لیویز چیک پوسٹ پر حملہ،4اہلکار شہید

خضدار،لیویز چیک پوسٹ پر حملہ،4اہلکار شہید-بلوچستان، خضدار نال میں لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔

چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے حملے میں 4 لیویز اہلکار شہید ہوگئے، اہلکاروں میں مقبول، خدا بخش، اعجاز اور محمد علی شامل ہیں، حملے کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

سکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا، شہید اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481