اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سربراہ پاک بحریہ کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ

سربراہ پاک بحریہ کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ

سربراہ پاک بحریہ کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیانٌ مرصوص کے زخمیوں کو خراجِ تحسین

 

اسلام آباد، 15 مئی 2025: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) راولپنڈی کا دورہ کیا اور آپریشن بنیانٌ مرصوص کے دوران زخمی ہونے والے فوجیوں اور شہریوں کی عیادت کی۔

نیول چیف نے زخمیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور ان کی غیر متزلزل بہادری، انتھک حوصلے، غیر معمولی جرات اور فرض شناسی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

زخمیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈمرل نوید اشرف نے اس عزم کا اظہار کیا کہ قوم اور مسلح افواج متحد اور پرعزم ہیں، اور آئندہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور عزم اور پوری شدت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔

ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (نیوی)


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481