اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عوام کیلئے بری خبر،پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی منظوری

عوام کیلئے بری خبر،پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی منظوری

عوام کیلئے بری خبر،پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریفائنریز، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے نقصانات پورے کرنے کیلئے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 4.12 روپے اضافے کی منظوری دےدی ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ اضافہ 16 مئی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے متوقع ریلیف میں ایڈجسٹ کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق حکومت آج نوٹیفکیشن جاری کر سکتی ہے۔

گزشتہ روز اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اجلاس میں اصولی فیصلہ کیا تھاکہ 16 مئی سے متوقع پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی میں سے 4.12 روپے فی لیٹر کی جزوی رعایت ریفائنریز، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کو منتقل کی جائے گی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481