اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈمپر نے 3رکشوں اور 2 موٹرسائیکلوں کو روند ڈالا،جاں بحق

لاہور: ڈمپر کی رکشوں اور موٹرسائیکلوں کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق

ڈمپر نے 3رکشوں اور 2 موٹرسائیکلوں کو روند ڈالا،جاں بحق

لاہور میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، ڈمپر نے 3 رکشوں اور 2 موٹرسائیکلوں کو روند ڈالا، حادثے میں 4 افراد شدید زخمی بھی ہوگئے۔
لاہور کے علاقے آخری منٹ اسٹاپ پر تیز رفتار ڈمپر نے 3 رکشوں اور 2 موٹرسائیکلوں کو روند ڈالا، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ڈمپر کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، حادثے کے بعد تیز رفتار ڈمپر الٹ گیا جبکہ ایک رکشہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا

، حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481