اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کی پیرول پر رہائی سے متعلق بڑی خبر آگئی!

عمران خان کی پیرول پر رہائی سے متعلق بڑی خبر آگئی!

عمران خان کی پیرول پر رہائی سے متعلق بڑی خبر آگئی!

 

عمران خان کی پیرول پر رہائی کی درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی پیرول پر رہائی کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی جسے عدالت نے سماعت کے لیے مقرر کردیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف سرفراز ڈوگر درخواست پر کل اعتراضات کے ساتھ سماعت سماعت کریں گئے۔

خیال رہے کہ علی امین گنڈا پور کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں ملک کے موجودہ حالات کے پیشِ نظر 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو پیرول پر رہا کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

تاہم رجسٹرار آفس نے علی امین گنڈاپور کی جانب سے دائر درخواست پر متعدد اعتراضات عائد کر رکھے ہیں جبکہ رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا کہ پیرول پر رہائی کی درخواست متاثرہ شخص کی جانب سے خود دائر نہیں کی گئی، کسی دوسرے شخص کے لیے ایسا ریلیف کیسے مانگا جا سکتا ہے؟


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481