اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تاریخ سازفتح،ایبٹ آباد پاکستان زندہ باد نعروں سےگونج اُٹھا

تاریخ سازفتح،ایبٹ آباد پاکستان زندہ باد نعروں سےگونج اُٹھا

تاریخ سازفتح،ایبٹ آباد پاکستان زندہ باد نعروں سےگونج اُٹھا

 

ایبٹ آباد (نویداکرم عباسی) پاکستان کی تاریخ ساز فتح پر ایبٹ آباد میں دن بھر افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور پاکستان ذندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا ۔ھندوستان کی پاکستان کے خلاف جارحیت اور غیر اعلانیہ رات کی تاریکی میں چھیڑی گی جنگ کے خلاف جسطرح افواج پاکستان اور سپہ سالار پاکستان جنرل عاصم منیر نے اعلان کرکے بھارتی جارحیت کا جواب دیا اور بھارت جنگ بندی پر مجبور ہوا دنیا بھر میں پاکستان کی فضائیہ آرمی نیوی کو بہترین فوج قرار دیا گیا اس خوشی کے موقع پر ایبٹ آباد میں شہریوں نے پاکستان آرمی کے بلوچ سنٹر پر جاکر اظہار یکجہتی کیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں پاکستان کی مسلح افواج اور پاکستان کے حق میں نعرے بازی کی اسی طرح پاکستان مسلم لیگ نے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر شائستہ جدون کی قیادت میں ریلی نکالی پریس کلب کے باہر خطاب کیا ۔ ملی مسلم لیگ نے ریلی اور سیمنار کے بعد کینٹ چوک میں جلسہ کیا ۔ایبٹ آباد کے علماء کرام نے پریس کلب میں اظہار تشکر اور پاکستان کی سالمیت کے لیے پروگرام کیا اس طرح ضلع ایبٹ آباد کے گلیات سرکل میں نتھیاگلی میں اظہار یکجہتی ریلی نکالی گی سرکل بکوٹ میں بھی بیروٹ ودیگر مقامات پر پاکستان اور افواج پاکستان کے حق میں ریلیاں نکالیں گئیں ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481