اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاور میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز اڑانے پرپابندی عائد

پشاور میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز اڑانے پرپابندی عائد

پشاور میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز اڑانے پرپابندی عائد

پابندی 30 دن کیلئے نافذالعمل رہے گی اور خلاف ورزی پر کارروائی ہو گی،انتظامیہ

ضلعی انتظامیہ پشاور نے ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز اڑانے پرپابندی عائد کر دی ۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ موجودہ سکیورٹی صورت حال، اہم تنصیبات کی حفاظت اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ۔انتظامیہ نے کہا کہ پابندی کا مقصد کسی بھی ممکنہ افراتفری یا بدامنی کے خطرات کو روکنا ہے۔ یہ پابندی 30 دن کے لیے نافذالعمل رہے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ضلعی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کی صورت میں فوری طور پر متعلقہ حکام کو اطلاع دیں، تاکہ سیکیورٹی اقدامات کو مثر بنایا جا سکے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481