اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت،پاکستان فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے،امریکی وزیرخارجہ

بھارت،پاکستان فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے،امریکی وزیرخارجہ

بھارت،پاکستان فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے،امریکی وزیرخارجہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کی حکومتیں فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران، وینس اور میں نے بھارت اور پاکستان کے سینئر حکام سے بات چیت کی۔

انہوں نے کہا کہ یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بھارت اور پاکستان کی حکومتیں فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئی ہیں۔

مارکو روبیو نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کی حکومتیں ایک غیر جانبدار مقام پر مختلف اہم معاملات پر بات چیت کا آغاز کریں گی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے دانشمندی سے امن کا راستہ چنا۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک جلد غیر جانبدار مقام پر جامع مذاکرات کا آغاز کریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481