اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے موجودہ علاقائی کشیدگی، بھارتی جارحیت اور سیکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اتھارٹی (NCA) کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق یہ اجلاس جس میں عسکری اور دفاعی قیادت، وزیر خارجہ، وزیر دفاع، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس شریک ہوں گے۔

اجلاس میں قومی سلامتی، دفاعی تیاریوں، جوہری ہتھیاروں کے تحفظ اور خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورت حال پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ممکنہ جوابی حکمت عملی اور سفارتی آپشنز بھی زیر غور آئیں گے، حکومتی سطح پر یہ پیغام دیا گیا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481