اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آپریشن بنیان مرصوص کاآغاز،بھارتی براہموس میزائل کاڈپوتباہ

آپریشن بنیان مرصوص کاآغاز،بھارتی براہموس میزائل کاڈپوتباہ

آپریشن بنیان مرصوص کاآغاز،بھارتی براہموس میزائل کاڈپوتباہ

راولپنڈی: پاکستان نے بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کردی۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان کی جانب بھارت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے

ذرائع نے مزید بتایا کہ اس وقت بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا جارہا ہے، جس کے دوران بھارتی براہموس میزائل کا ڈپو تباہ کردیا گیا۔

واضح رہے کہ بھارتی طیاروں نے پاکستان میں3 ایئر بیسز پر میزائل داغے تھے،
جس کے دوران نورخان ایئربیس، مرید بیس اور شورکوٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا، بھارت نے فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل داغے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481