اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ایس ایل میچز کراچی منتقل

پی ایس ایل میچز کراچی منتقل

پی ایس ایل میچز کراچی منتقل

جنگی حالات اور ڈرون گرنے کے تسلسل کے باعث پی ایس ایل کے باقی ماندہ میچز ملتوی کیے جانے کے امکانات پیدا ہوگئے تھے۔
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پی سی بی، فرنچائزز اور غیر ملکی پلئیرز کی میٹنگ طلب کی گئی، غیر ملکی پلئیرز کی رائے کی روشنی میں میچز کراچی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔

میچز کراچی میں کرانے کا حتمہ فیصلہ وزارت داخلہ کی جانب سے کیا گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔پاکستانی بندرگاہوں پر میری ٹائم سیکیورٹی ہائی الرٹ

 

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ابھی تک ”آن“ ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا تھا کہ پی ایس ایل 10 اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا، اور کسی میچ کی منسوخی یا ملتوی کیے جانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔راولپنڈی،پی ایس ایل کا آج ہونیوالا میچ منسوخ 

 

تاہم پنڈی اسٹیڈیم جیسے حساس مقام کے قریب ڈرون گرنے کے واقعے نے پی سی بی کی سیکیورٹی پالیسی کوایک بار پھر چیلنج کر دیا ہے۔
کرکٹ حلقوں میں بے چینی کی فضا قائم ہے اور شائقین کرکٹ پی ایس ایل کے مستقبل کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481