اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لاہور،اسلام آباد اورسیالکوٹ ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بحال

لاہور،اسلام آباد اورسیالکوٹ ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بحال

لاہور،اسلام آباد اورسیالکوٹ ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بحال

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے پیشںِ نظر ملک کے مختلف ائیرپورٹس پر فضائی آپریشن معطل کیا گیا تھا۔

تاہم اب بتایا جا رہا ہے کہ بند کیے جانے والے ائیرپورٹس کو آپریشن کیلئے بحال کردیا گیا ہے۔

ترجمان پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹ کا آپریشن بحال کر دیا گیا ہے جبکہ کراچی ائیرپورٹ کا آپریشن فی الحال معطل رہے گا۔

ترجمان پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹس فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481