اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نیلم جہلم پر حملہ کیا، جواب تو دینا ہوگا،خواجہ آصف

نیلم جہلم پر حملہ کیا، جواب تو دینا ہوگا،خواجہ آصف

نیلم جہلم پر حملہ کیا، جواب تو دینا ہوگا،خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے نیلم جہلم پر حملہ کیا،

 

جب ایسی صورتحال ہو گی تو جواب تو دینا ہو گا۔

 

پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ صورتحال تاحال سنجیدہ اور پریشان کن ہے، جنگ مزید آگے بڑھ سکتی ہے۔

 

خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ایسی صورتحال میں جواب تو دینا ہوگا

 

وزیر اعظم پارلیمنٹ کے زریعے ایوان اور عوام کو اعتماد میں لیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481