اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے۔

 

سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کا قوم سے خطاب پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر آج رات 9 بجکر 30 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

 

اطلاعات کے مطابق وزیراعظم قوم کو بھارت کے پاکستان پر حملے اور پاکستانی فوج کی جانب سے دیے

 

گئے جواب سے متعلق آگاہی دیں گے اور اٹھائے گئے اقدامات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481