اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی جارحیت،راولپنڈی میں بلیک آؤٹ کا حکم

بھارتی جارحیت،راولپنڈی میں بلیک آؤٹ کا حکم

بھارتی جارحیت،راولپنڈی میں بلیک آؤٹ کا حکم

بھارتی جارحیت اور سیکیورٹی کے پیش نظر راولپنڈی بھر میں مکمل بلیک آؤٹ رکھنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

راولپنڈی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے حکم نامے کے مطابق شام 7 سے صبح 5 بجے تک مکمل بلیک آؤٹ رہے گا۔

حکم نامے میں لکھا گیا ہے کہ تمام رات اسٹریٹ لائٹس بھی بند رکھی جائیں گی، رہاہشی بھی گھروں کے باہر اور پورچ وغیرہ کی لائٹس بند رکھنے کے پابند ہوں گے۔

انتظامیہ نے گھروں اور دفاتر کی کھڑکیاں مکمل کور رکھنے اور گھروں میں محدود لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اس کے علاوہ بلیک آؤٹ کے دوران غیر ضروری سفر سے بھی اجتناب کی ہدایات کی گئی ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481