اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب میں کل سکول کھلیں گے یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

پنجاب میں کل سکول کھلیں گے یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

پنجاب میں کل سکول کھلیں گے یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہونگے یا نہیں، وزیر اطلاعات نے بتا دیا

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے آگاہ کردیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر(ایکس) پر پیغام جاری کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہناتھا کہ پنجاب میں تمام سکولز اور کالجز معمول کے مطابق کھلیں گے، تمام تر تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیںگے۔

اس سے پہلے ایک نوٹیفکیشن زیر گردش تھا جس میں پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں 10 مئی تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا تاہم وہ جعلی اور ایڈٹ شدہ نوٹیفکیشن تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481