اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سفید جھنڈا لہرا کر بھارتی فوج نے شکست تسلیم کر لی

سفید جھنڈا لہرا کر بھارتی فوج نے شکست تسلیم کر لی

سفید جھنڈا لہرا کر بھارتی فوج نے شکست تسلیم کر لی

 

ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نےچورا کمپلیکس پوسٹ پر سفید جھنڈا لہرا دیا گیا۔سفید جھنڈا لہرا کر بھارتی فوج نے شکست تسلیم کر لی،

پاکستان آرمی کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دشمن کی پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے

پاکستان فوج دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے

واضح رہے کہ بھارت میں نصف شب کو بزدلانہ کاروائی کرتے ہوئے پاکستان اور ازاد کشمیر میں پانچ شہروں کو میزائلوں کا نشانہ بنایا تھا یہ تمام حملے شہری ابادیوں میں کیے گئے جن میں مساجد اور گھر نشانہ بنے۔حملوں میں شہید ہونے والوں میں دو بہن بھائیوں کے علاوہ ایک خاتون ایک معمر شہری اور دیگر شامل ہیں جبکہ 35 سے زائد افراد زخمی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481