اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاک فضائیہ نےبھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا،ویڈیو جاری

پاک فضائیہ نےبھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا،ویڈیو جاری

پاک فضائیہ نےبھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا،ویڈیو جاری

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان نے بھارتی فوج کا انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹرتباہ کر دیا۔

 

 

یہ بھی پڑھیں:۔ بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا

 

ویڈیو میں دیکھا جاسکتاکہ بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر میں آگ لگی ہوئی اور دھواں اٹھ رہا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ایل او سی پر بھارت کی گفدار پوسٹ بھی تباہ

 

ذرائع نے بتایا کہ بھارتی فوج کا 12 انفنٹری بریگیڈ 9 ڈویژن، 15 کور کے زیر کمان ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ پاکستانی افواج نے بھارت کو دھول چٹا دی۔6 جنگی طیارے تباہ

 

پاک فوج نے عزم کا اعادہ کیا کہ بھارتی جارحیت کا پورا حساب لیا جائے گا اور پاک فضائیہ بھرپور جواب دے رہی ہے۔

 

 

واضح رہے کہ بھارت میں نصف شب کو بزدلانہ کاروائی کرتے ہوئے پاکستان اور ازاد کشمیر میں پانچ شہروں کو میزائلوں کا نشانہ بنایا تھا یہ تمام حملے شہری ابادیوں میں کیے گئے جن میں مساجد اور گھر نشانہ بنے۔حملوں میں شہید ہونے والوں میں دو بہن بھائیوں کے علاوہ ایک خاتون ایک معمر شہری اور دیگر شامل ہیں جبکہ 35 سے زائد افراد زخمی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481