اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب اور آزاد کشمیر میں تمام نجی وسرکاری تعلیمی ادارے بند

پنجاب اور آزاد کشمیر میں تمام نجی وسرکاری تعلیمی ادارے بند

پنجاب اور آزاد کشمیر میں تمام نجی وسرکاری تعلیمی ادارے بند

موجودہ غیر یقینی اور کشیدہ صورتحال کے پیش نظر آج پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام کہا ہے کہ حفاظتی تدابیر کے طور پر تعلیمی سرگرمیاں معطل کی جا رہی ہیں
آزاد جموں و کشمیر میں بھی احتیاطی اقدامات کے طور پر ضلع پونچھ، مظفرآباد، نیلم اور جہلم ویلی کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے، محکمہ تعلیم کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481