اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس مؤخر

Federal Cabinet meeting scheduled for tomorrow postponed

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس مؤخر

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔

اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس کل شام 4 بجے طلب کیا تھا۔

اجلاس میں ملکی داخلی اور سرحدی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جانی تھی اور پاک بھارت کشیدگی کی صورتحال پر مشاورت ہونا تھی۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ بجٹ کے حوالے سے تیاریوں پر بھی غور کیا جانا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481