اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری میں چیتا خوف کی علامت بن گیا

مری میں چیتا خوف کی علامت بن گیا

مری میں چیتا خوف کی علامت بن گیا-مری کے مختلف علاقوں میں چیتا خوف کی علامت بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق سیاحتی مقام کشمیر پوائنٹ پھگواڑی،موہڑہ شریف روڈ سے ملحقہ کلڈنہ جنگل میں چیتا دیکھا گیا

چیتا جنگل سے نکل روڈ پر آیا اور دوبارہ جنگل میں چلا گیا جس سے کلڈنہ جنگل سے ملحقہ متعدد بڑے گاوں کی آبادیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

چیتے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مقامی شہریوں نے محکمہ وائلڈ لائف سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے

یاد رہے کہ مری کے مختلف جنگلات میں ان دنوں متعدد چیتے اور تیندوے دیکھے گئے ہیں جو مختلف جانوروں پر حملہ آور بھی ہو چکے ہیں جس سے عوام میں خوف و ہراس بھی پایا جا رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481