اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب

بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب

بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب-بھارت کا پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔

 

انٹیلجنس ذرائع کے مطابق بھارتی ایجنسی را نے گوادر، کوئٹہ اور خضدار میں دہشتگردی کا منصوبہ بنایا۔

 

بھارتی ایجنسی را نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اپنی پراکسیز کو سرگرم کردیا ہے،

 

را نے بی ایل اے، فتنہ الخوارج اور غیرقانونی افغانوں کو ان شہروں میں دہشتگردی کی ہدایات دی ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ خیبر پختونخوا میں 8 دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق را نے کارروائیوں کے لئے دہشت گردوں کو افغانستان سے بھی متعلقہ علاقوں میں بھجوا دیا ہے۔

 

انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے منصوبے کے پیچھے پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بری طرح ناکامی ہے۔

بھارتی سرپرستی میں دہشتگردی کے مذموم منصوبے ناکام بنانے کے لئے قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481