اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بائیکیا رائیڈرز پر تشدد.موٹر سائیکل چھیننے والا گروہ گرفتار

543d0a8a d2ab 4cf7 952f 37ebfed2ad53 بائیکیا رائیڈرز پر تشدد.موٹر سائیکل چھیننے والا گروہ گرفتار

بائیکیا رائیڈرز پر تشدد.موٹر سائیکل چھیننے والا گروہ گرفتار

 کوہالہ پولیس چوکی  کی کارروائی  بائیکیا رائیڈرز کو بک کر کے تشدد کے بعد موٹر سائیکل چھیننے والا گرو گرفتار کر لیا.

تفصیلات کے مطابق بکوٹ تھانے کی پولیس چوکی کوہالہ کو  تھانہ سیکرٹریٹ سے بذریعہ فون بتایا گیا کہ ان کی حدود سے دو لڑکوں نے ایک بائیکیا رائیڈر زرین سکنہ منڈی محلہ پلیٹ مظفرآباد کو بک کرنے کے بعد امبور کے مقام پر لا کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس سے موٹر سائیکل چھین لی ہے. اس اطلاع  پر پولیس
چوکی افسر کوہالہ راجہ منیر خان نے نفری کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گروہ کو پکڑ لیا جنہوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے موٹرسائیکل رائیڈر کو تشدد کے بعد موٹر سائیکل اور موبائل چھین کر امبور ایک جگہ پر چھپا کر کھڑا کر رکھاہے.

دونوں ملزمان احتشام ولد امیر لون سکنہ مہاجر کیمپ راڑو آزاد کشمیر نزد الشفاء ہسپتال اورحارث عباسی ولد گل زرین عباسی سکنہ بیروٹ مری واردات  کے بعد راولپنڈی فرار ہو رہے تھے.
ملزمان سے سرقہ شدہ موبائل بھی برآمد کرتےںوئے انہیں تھانہ سیکرٹریٹ مظفرآباد منتقل کر دیا گیا.

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481