ریلوے کے 5 لگژری سیلون اب عوام کی رسائی میں
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس سے عام مسافر فائدہ اٹھا سکیں گے. اس فیصلے کے تحت
ریلوے کے 5 لگژری سیلون اب عوام کی رسائی میں آ جائیں گی اور کوئی بھی مسافر لگژری سیلونز کی بکنگ کرا سکے گا.اسفیسل کے مطابق
وزیر اعظم، وزیر ریلوے ، چیئرمین ریلوے کے سیلون مسافروں کیلیے دستیاب ہوں گے. اس کے علاوہ چیف ایگزیکٹو افسر اور آئی جی ریلوے کے سیلون کی بھی بکنگ ہو سکے گی
