اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چین کا پاکستان کی حمایت کا اعلان 

China announces support for Pakistan

چین  کا پاکستان کی حمایت کا اعلان 

 

امریکا نے دونوں ملکوں کو کشیدگی کم کرنے کےلیے مل جل کر کام کرنے کا مشورہ دیا ہے

 

جب کہ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد نے کہا ہے کہ وہ موجودہ بحران کم کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

 

 

وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں پاکستان میں چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ نے کہا کہ چین جنوبی ایشیا میں امن کے لیے ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرے گا۔

 

 

وزیراعظم شہباز شریف نے پہلگام واقعے کے بعد بین الاقوامی تحقیقات کی پیشکش کی توثیق کرنے اور پاکستان کی مستحکم حمایت پر چین کا شکریہ ادا کیا۔

 

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی وزیرِ اعظم شہباز شریف اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے الگ الگ ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔

 

مارکو روبیو نے کشیدگی کم کرنے اور جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی برقرار رکھنے کے لیے مل کر کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481