اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تیز آندھی،خانپور ڈیم میں کشتیاں الٹنے سے 6 افراد لاپتہ

تیز آندھی،خانپور ڈیم میں کشتیاں الٹنے سے 6 افراد لاپتہ

تیز آندھی،خانپور ڈیم میں کشتیاں الٹنے سے 6 افراد لاپتہ

خانپور ڈیم میں تیز آندھی کے باعث سیاحوں کی 2 کشتیاں الٹ گئیں، جن میں سوار 5 سے 6 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کا کہنا ہے کہ کشتیوں میں سوار 5 سے 6 افراد لاپتا کے ہونے کی اطلاع ہے، لاپتا افراد کی تلاش کےلیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔

ڈی ایس پی عارف خان کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن کے دوران کچھ خواتین اور بچوں کو ریسکیو کیا گیا، ریسکیو آپریشن لاپتا افراد کی تلاش تک جاری رہے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481