اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ہری پور،خوفناک آندھی و طوفان سےتباہی

ہری پور،خوفناک آندھی و طوفان سےتباہی

ہری پور،خوفناک آندھی و طوفان سےتباہی

تیز اندھی کے باعث مختلف مقامات پر درخت جڑوں سے اکھڑ گئے جس سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے۔
تھانہ خان پور کی حدود سرادنہ گاؤں میں شدید آندھی و طوفان کے باعث گھر کی دیوار گر گئی،3 بچے دیوار کے نیچے دب گئے،دیوار کے ملبے تلے دب کر ایک بچہ جاں بحق جبکہ 2 شدید ذخمی ہوگئے،خان پور سے ٹیکسلا جانے والے رقڈ پر جگہ جگہ درخت گرنے سے خان پور ٹیکسلا روڈ جگہ جگہ سے بند جبکہ ایک موٹر سائیکل سوار درخت کے نیچے آنے سے شدید زخمی ہوگیا جس فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

طوفانی بارشوں کے باعث مکانوں کی چھتیں بجلی کے پول، درخت اکھڑگئے، ،ضلع بھر بھی بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہے ، آسمان پر چھائی کالی گھٹاؤں اور بجلی کی بندش کے باعث ہر طرف اندھیرا چھایا ہوا ہے،مقامی افراد امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ جاں بحق ہونے اور ذخمی ہونے والے بچوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال خان پور منتقل کیا گیاہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481