اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سجاد احمد عباسی جماعت اسلامی پنجاب کے میڈیا ایڈوائزر مقرر

Sajjad Ahmed Abbasi appointed as media advisor of Jamaat-e-Islami Punjab

سجاد احمد عباسی جماعت اسلامی پنجاب کے میڈیا ایڈوائزر مقرر

 

  امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے صوبائی نظم کی مشاورت سے سجاد احمد عباسی کو جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کر دیا ہے،
سجاد احمد عباسی ایم فل اسکالر ہیں اوراس سے قبل وہ جماعت اسلامی اسلام آباد کے میڈیا کو آرڈینیٹر بعد ازاں سیکرٹری اطلاعات سمیت مقامی سطح پر مختلف سطح کی ذمہ داریوں پر فائز رہے ہیں، وہ امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم سمیت صو بائی عہدے داران اور شمالی پنجاب میں جماعت اسلامی کی دعوتی، تنظیمی اور سیاسی سر گر میوں کوالیکٹرونک اور پر نٹ میڈیا پر کوریج کے ذمے دار ہوں گے.


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481