اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جنرل عاصم ملک مشیر برائے قومی سلامتی بھی مقرر

جنرل عاصم ملک مشیر برائے قومی سلامتی بھی مقرر

جنرل عاصم ملک مشیر برائے قومی سلامتی بھی مقرر

آئی ایس آئی کے سربراہ  لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر برائے قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق موجودہ سیکورٹی صورت حال کے پیش نظر وفاقی حکومت کی جانب سے اہم تعیناتی کی گئی ہے.

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک تقرری کے فوراَ بعد اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے  لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481