اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان سے محبت ..سکھ گلوکارہ کے گانے پر پابندی عائد

f700dc0a 97fc 4bbd ac3c c4541c712d93

بھارتی حکومت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد  پاکستان کی محبت میں گانا گانے والی سکھ گلوکارہ کے گانے پر پابندی لگا دی.

بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ زارا گل کے گانے کی دھوم مچ ہوئی ہے.

گانے کے آغاز ’’ اسیں مُردہ باد نئیں کہہ سکدےبُھل کے وی پاکستان نوں‘‘ سے ہوتا ہے.اس کے علاوہ گانے میں پاکستان کی محبت کو بابا گورو نانک کے ساتھ انتہائی خوبصورتی سے جوڑا گیا ہے.

گانے میں  یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جہاں گورو نانک نے اپنی زندگی گزاری اسے کیسے مردہ باد کہا جائے؟

پاکستان کی محبت میں اس گانے پر مودی سرکار نے مشرقی پنجاب میں پابندی عائد کردی ہے.

اس کے باوجود یہ گانے اس وقت یوٹیوب اور دیگر میڈیا فلیٹ فارمز پر بہت پسند کیا جا رہاہے.


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481