اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ہندوستانی طیارے نے اپنے ہی علاقے میں دھاتی مواد گرادیا

ہندوستانی طیارے نے اپنے ہی علاقے میں دھاتی مواد گرادیا

ہندوستانی طیارے نے اپنے ہی علاقے میں دھاتی مواد گرادیا

بھارتی طیارے نے اپنے ہی علاقے میں مواد گرادیا ہے، جس سے کئی گھروں کو نقصان پہنچا ہے،

 

پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعہ جمعے کی صبح تقریباً 11 بجے پیش آیا،

 

بھارتی فضائیہ نے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

 

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری میں ایک رہائشی مکان پر نقصان دھاتی شے گرنے سے نقصان پہنچا ہے،

یہ بھی پڑھیں:۔پہلگام واقعہ،دانش کنیریا کا متنازع بیان،پاکستان پر الزام

 

جس کے نتیجے میں دو کمرے مکمل طور پر تباہ ہو گئے، جبکہ ملبہ قریب کھڑی گاڑی پر بھی گرا۔

دھماکے سے گھر کی چھت ٹوٹ گئی اور صحن میں تقریباً 8 سے 10 فٹ گہرا گڑھا بن گیا

 

یہ بھی پڑھیں:۔پاک فضائی حدود بندش،بھارتی پروازیں متاثر

 

جبکہ پرزہ گرنے سے قریبی مکانات بھی لرز اٹھے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481