اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت میں پی ایس ایل 10 کی لائیو سٹریمنگ معطل

بھارت میں پی ایس ایل 10 کی لائیو سٹریمنگ معطل 

بھارت میں پی ایس ایل 10 کی لائیو سٹریمنگ معطل 

بی سی سی آئی اپنی انتہا پسند مودی حکومتی ایما پر ایک مرتبہ پھر کھیل میں پھر سیاست لے آیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت نے پہلگام واقعہ پر سپورٹس سٹریمنگ چینل فینکوڈ نے ہندوستان میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی لائیو سٹریمنگ کو معطل کرتے ہوئے ٹورنامنٹ سے متعلق ویڈیوز اور میچز کی جھلکیاں بھی ہٹادیں۔

یہ بھی پڑھیں:۔ مودی کا بھارتی معیشت پرحملہ،ایئر لائن انڈسٹری کریش کر گئی

 

فینکوڈ نامی سپورٹس سٹریمنگ چینل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ڈیجیٹل سٹریمنگ پارٹنر تھا تاہم اب واقعہ کے بعد انہوں نے اب پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کی فوری طور پر نشریات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:۔پاکستانی فضائی حدود کی بندش،بھارتی پروازوں کو تاخیرکا سامنا

 

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 10واں ایڈیشن 11 اپریل سے شروع ہوا تھا اور 18 مئی تک جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:۔بھارت کوپاکستان سے پنگا نہیں لینا چاہیے۔وزیراعظم آزادکشمیر

 

فینکوڈ کے علاوہ بھارتی سپورٹس پارٹنرز میں سونی نیٹ ورک بھی سیٹلائٹ ٹی وی کا براڈکاسٹنگ پارٹنر ہے،

 

جس کی جانب سے بھی یہ اقدام اٹھائے جانے کا امکان ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481