اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

23 اپریل2025،بروز بدھ،،اہم خبروں کی جھلکیاں

23 اپریل2025،بروز بدھ،،اہم خبروں کی جھلکیاں

23 اپریل2025،بروز بدھ،،اہم خبروں کی جھلکیاں

 (1) پہلگام واقعہ: بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل، واہگہ بارڈر بند کرنے کا اعلان، سفارتی عملہ کم کرنے کا فیصلہ ، پاکستانیوں کے ویزے منسوخ 

(2) نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن بند، اسلام آباد سے بھی بھارتی سفارتکار واپس طلب، اٹاری چیک پوسٹ، واہگہ بارڈر بھی بند

(3) بھارت میں موجود پاکستانی 48 گھنٹے میں ملک چھوڑ دیں، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ

 (4)بھارت کو  ابھی نندن یاد ہوگا، پاکستان حملےکا بھرپور جواب دینےکی پوزیشن میں ہے: وزیردفاع خواجہ 

(5) بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنےکے بعد قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

(6) پہلگام واقعہ پر لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمنائیں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

7) سکھ فار جسٹس کے سربراہ نے پہلگام حملے کو فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا

(8) ریاست سے وفاداری اسٹیبلشمنٹ کی ذمہ داری ہے، اسے پسند وناپسند کا اختیار نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

(9) اپوزیشن کا کوئی باضابطہ اتحاد نہیں، صرف رابطے ہیں‘، جے یو آئی کا فلستین سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں ملین مارچ کا اعلان

(10) پشاور: افغان مہاجرین کی واپسی مدت میں توسیع کی قرارداد منظور، افغان پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ

(11) خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس : صوبائی حکومت کو افغانستان سے مذاکرات کا اختیار دینے کی قرارداد منظور

 (12) خیبرپختونخوا کو اعتماد میں لیے بغیر افغانستان سےمثبت مذاکرات نہیں ہوسکتے، علی امین گنڈاپور

(13) ترکیہ میں 6.2 شدت کا زلزلہ، 150 سے زائد افراد زخمی، کئی یورپی ممالک میں بھی جھٹکے

(14) نوازشریف کا لندن سے فوری پاکستان واپس آنے کا فیصلہ، شہباز شریف کو 25 اپریل کو اہم معاملے پر بریفنگ کیلئے جاتی عمرہ بھی بلا لیا

(15) پاکستان سے 67 ہزار سے زائد عازمین کا حج رقم ادائيگی کےباوجود کھٹائی میں پڑگیا

(16) خیرپور: نہروں کے منصوبے کیخلاف قومی شاہراہ پر وکلا کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری

(17) حکومت کی کینالز کیخلاف احتجاجی وکلا کو مذاکرات کی پیشکش، پیپلز پارٹی کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش

(18) متنازعہ کینالز منصوبہ: ریلوے ٹریک پر دھرنا دینے والے 78 افراد کے خلاف مقدمہ درج

(19) قومی شاہراہ کی مسلسل بندش سے صنعتوں کے بند ہونے کا خطرہ ہے، اوورسیز انویسٹرز چیمبرز

(20) کینال تنازع پر دھرنے سے سندھ میں کنٹینرز پھنس گئے، اشیائے ضرورت کی قلت کا خدشہ

(21) متنازعہ کینالز منصوبہ: ریلوے ٹریک پر دھرنا دینے والے 78 افراد کے خلاف مقدمہ درج

 

(22) کینال تنازع پر دھرنے سے سندھ میں کنٹینرز پھنس گئے، اشیائے ضرورت کی قلت کا خدشہ

(23) دہری شہریت والوں کو اب پاکستانی شہریت چھوڑنی نہیں پڑے گی، قائمہ کمیٹی میں بل منظور

(24) حکومت کا گندم کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات برآمد کرنے پر غور

 

 (25) نہروں کے ایشو پر پی پی ن لیگ کا اتحاد متاثر نہیں ہوگا، عرفان صدیقی

(26) نہروں کے معاملہ پر عوام میں تشویش، مسئلہ حل کرنے کی کوشش نہیں ہو رہی: شاہد خاقان

(27) گلگت بلتستان: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تتہ پانی کے مقام پر شاہراہ قراقرم بند

 

(28) شالامار باغ سمیت 4 تاریخی مقامات کا انتظامی کنٹرول آثار قدیمہ پنجاب کے حوالے

(29) پاکستان سے کوئی فیک پاسپورٹ پر سفر نہیں کر سکتا: طلال چودھری

(30) اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس؛ شرکا نے مائنز اینڈ منرلز بل مسترد کردیا

 (31) عمران خان کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا، جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سپریم کورٹ

(32) کسان اتحاد نے آئندہ سال گندم کی کاشت میں بڑی کمی لانے کا اعلان کر دیا

(33) مستونگ: انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکار پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید

(34) امریکی رکن کانگریس جیک برگمین کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ

(35) عمران خان کی نااہلی پر احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

(36) سعودی عرب میں بھیک مانگنے، دیگر جرائم پر 4 ہزار 300 پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ

(37) حکومتی کارکردگی کے نظام کی بہتری کیلئے کمیٹی تشکیل

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481