اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جماعت اسلامی کا غزہ مارچ،ریڈ زون سیل

جماعت اسلامی کا غزہ مارچ،ریڈ زون سیل

جماعت اسلامی کا غزہ مارچ،ریڈ زون سیل

 

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے ممکنہ غزہ مارچ کے پیشِ نظر ریڈ زون کو کنٹینرز اور خاردار تاریں لگا کر سیل کر دیا گیا۔

 

پولیس ذرائع کے مطابق شہر بھر میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے ، حساس مقامات پر پولیس اور رینجرز کے گشت میں اضافہ کرتے ہوئے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اضافی سکیورٹی نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کسی بھی غیر قانونی اجتماع یا احتجاج پر پابندی عائد ہے، اور خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پولیس حکام نے واضح کیا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481