اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شکیل ترابی جماعت اسلامی کے نئےسیکرٹری اطلاعات مقرر

شکیل ترابی جماعت اسلامی کے نئےسیکرٹری اطلاعات مقرر

شکیل ترابی جماعت اسلامی کے نئےسیکرٹری اطلاعات مقرر

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے شکیل احمد ترابی کو سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی مقرر کر دیا۔

شعبہ نشرواشاعت جماعت اسلامی کی جانب سے جاری کئے بیان کے مطابق نئےسیکرٹری اطلاعات نے مرکز جماعت منصورہ میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں،شکیل احمد ترابی زمانہ طالب علمی سے تحریک اسلامی سے وابستہ ہیں،وہ اسلامی جمعیت طلبہ میں مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہے،شکیل ترابی جماعت اسلامی کشمیر سے بھی وابستہ رہے،وہ میڈیا امور کا طویل تجربہ رکھتے ہیں۔
سابق سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کو جماعت اسلامی کی تنظیمی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا گیا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481