اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کمپنی ملازم کاٹوائلٹ پیپرپر استعفیٰ

کمپنی ملازم کاٹوائلٹ پیپرپر استعفیٰ

کمپنی ملازم کاٹوائلٹ پیپرپر استعفیٰ

کمپنی کے ایک ملازم نے نوکری سے تنگ آ کر اپنا استعفیٰ ’ٹوائلٹ پیپر‘ پر دے دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ملازم نے ’ٹوائلٹ پیپر‘ پر استعفیٰ دے دیا لیکن یہ جاننے کیلئے بے چین ہیں کہ اس کے کاغذ پر استعفیٰ کیوں لکھا۔

ملازم نے پوسٹ میں لکھا کہ ’میں نے اپنے استعفے کیلئے اس قسم کے کاغذ کا انتخاب کیا جو اس بات کی علامت ہے کہ کمپنی نے میرے ساتھ کیا سلوک کیا۔

کمپنی ملازم کاٹوائلٹ پیپرپر استعفیٰ

کمپنی ملازم کاٹوائلٹ پیپرپر استعفیٰ

 

کمپنی ملازم نے لکھا کہ میں نے خود کو ٹوائلٹ پیپر کی طرح محسوس کیا کہ جب ضرورت ہوئی استعمال کیا پھر بغیر سوچے سمجھے رد کر دیا، برائے کرم ہمیشہ اپنے ملازمین کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔ایک صارف نے لکھا کہ ’یہ ایمانداری سے استعفیٰ دینے کا ایک بہترین طریقہ ہے، اس وقت دنیا جس طرح کام کر رہی ہے استعفیٰ دینے کا یہی واحد طریقہ ہے۔‘

دوسرے صارف نے لکھا کہ اس شخص نے اچھا لکھا جس سے پتا چلتا ہے کہ کمپنی نے اس کے ساتھ برا سلوک کیا ہے۔‘

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ’بالکل اسی طرح میں بھی استعفیٰ دینے جا رہا ہوں، میرے باس کی وجہ سے ٹیم ٹوٹ رہی ہے اور ہم سب بڑے پیمانے پر استعفیٰ دینے کا سوچ رہے ہیں۔‘

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481