اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

8 پاکستانیوں کی میتیں ایران سے بہاولپور پہنچا دی گئیں

8 پاکستانیوں کی میتیں ایران سے بہاولپور پہنچا دی گئیں

8 پاکستانیوں کی میتیں ایران سے بہاولپور پہنچا دی گئیں

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایران کے سرحدی صوبے سیستان کے علاقے مہرستان میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد آج پاکستان کے حوالے کیا گیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں :۔ 8پاکستانی کار مکینکس ایران میں قتل

 

پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کے مطابق بہاولپور کے 8 محنت کش پاکستانی ایران کے شہر مہرستان میں قتل ہوئے، جن میں محمد عامر، محمد دلشاد، محمد ناصر، ملک جمشید، محمد دانش، محمد نعیم، غلام جعفر اور محمد خالد شامل ہیں۔

8 پاکستانیوں کی میتیں ایران سے بہاولپور پہنچا دی گئیں

8 پاکستانیوں کی میتیں ایران سے بہاولپور پہنچا دی گئیں

 

میتوں کو بہاولپور ایئرپورٹ سے ایمبولینسز کے ذریعے انکے آبائی علاقوں کو روانہ کردیا گیا،

 

دہشتگردی کا شکار بننے والے افراد موٹر مکینک تھے

 

اور یہ ایران کے صوبے سیستان کی ایک ورکشاپ میں کام کرتے تھے۔

 

واضح رہے کہ ایران کے علاقے سیستان میں 12 اپریل کو قتل کیے گئے

 

مزدوروں کا تعلق بہالپور کے نواحی علاقےخانقاہ شریف اور احمد پور شرقیہ سے تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481