اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آبادمیں بارش اورشدید ژالہ باری،گاڑیوں کےشیشے ٹوٹ گئے

اسلام آبادمیں بارش اورشدید ژالہ باری،گاڑیوں کےشیشے ٹوٹ گئے

اسلام آبادمیں بارش اورشدید ژالہ باری،گاڑیوں کےشیشے ٹوٹ گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی جس کے نتیجے میں سڑک کے کنارے پر کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش ہوئی، کچھ علاقوں میں شدید ژالہ باری بھی ہوئی۔

اسلام آبادمیں بارش اورشدید ژالہ باری،گاڑیوں کےشیشے ٹوٹ گئے

اسلام آبادمیں بارش اورشدید ژالہ باری،گاڑیوں کےشیشے ٹوٹ گئے

ژالہ باری کے نتیجے میں سڑک کے کنارے پر کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، اسلام آباد کے مختلف علاقو ں میں پانی کھڑا ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے پوش سیکٹرز کی سڑکوں پر بھی پانی جمع ہوگیا، ریڈ زون، پارلیمنٹ ہائوس کے اطراف سڑکوں پر بھی پانی کھڑا ہو گیا، بارش کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوگئی

اسلام آبادمیں بارش اورشدید ژالہ باری،گاڑیوں کےشیشے ٹوٹ گئے

اسلام آبادمیں بارش اورشدید ژالہ باری،گاڑیوں کےشیشے ٹوٹ گئے

۔ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے افسران فیلڈ میں موجود ہیں، تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے نشیبی علاقوں کے دورے کے، سی ڈی اے اور ایم سی آئی ٹیمز بھی اسسٹنٹ کمشنرز کے ہمراہ موجود ہیں۔راولپنڈی میں تیز بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہوگیا،

اسلام آبادمیں بارش اورشدید ژالہ باری،گاڑیوں کےشیشے ٹوٹ گئے

اسلام آبادمیں بارش اورشدید ژالہ باری،گاڑیوں کےشیشے ٹوٹ گئے

گولڑہ میں 9 ملی میٹر جبکہ بوگڑہ میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 5 فٹ جبکہ گوالمنڈی میں 4 فٹ معمول کے مطابق ہے۔وفاقی دارالحکومت میں طوفانی بارش اور ژالہ باری کے باعث ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے افسران فیلڈ میں موجود ہیں۔

اسلام آبادمیں بارش اورشدید ژالہ باری،گاڑیوں کےشیشے ٹوٹ گئے

اسلام آبادمیں بارش اورشدید ژالہ باری،گاڑیوں کےشیشے ٹوٹ گئے

تمام اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے نشیبی علاقوں کے دورے کئے گئے، سی ڈی اے اور ایم سی آئی ٹیمز بھی اسسٹنٹ کمشنرز کے ہمراہ تھیں، ای الیون سمیت تمام ایریاز میں ضلعی انتظامیہ کی ٹیمز موجود ہیں۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481