اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کورنگی کریک پر آگ بجھنے والی جگہ پر پھر آگ لگ گئی

کورنگی کریک پر آگ بجھنے والی جگہ پر پھر آگ لگ گئی

کورنگی کریک پر آگ بجھنے والی جگہ پر پھر آگ لگ گئی

کراچی(آئی این پی)سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ فیصل وٹو نے کہا ہے کہ کورنگی کریک میں لگنے والی آگ ساڑھے پانچ بجے خود بخود بجھ گئی، گیس کی مقدار کم ہونے پر آگ خود سے ختم ہوئی۔فیصل وٹو نے کہا کہ پی پی ایل اور او جی ڈی سی ایل کے ماہرین موقع پر موجود ہیں، پیٹرولیم ڈویژن کی تشکیل کردہ کمیٹی بھی جائے وقوعہ پر موجود ہے، گیس کی باقی مقدار ختم کرنے کے لیے آگ دوبارہ لگائی گئی۔انہوں نے کہا کہ آگ کی شدت پہلے سے کم ہے، مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے، پہلے جیسا گیس کا خطرناک اخراج اب نہیں ہو رہا، ارد گرد آبادی کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481