اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گنڈا پورکاآج عمران خان سے ملاقات کا امکان

گنڈا پورکاآج عمران خان سے ملاقات کا امکان

گنڈا پورکاآج عمران خان سے ملاقات کا امکان

 

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور آج اڈیالہ جیل جائیں گے، وزیراعلیٰ بانی پی ٹی آئی سے اہم معاملات پر مشاورت کریں گے، علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے پارٹی کے اندرونی معاملات پر مشاورت کریں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں مائنز اینڈ منرلز بل اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481