اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سینئر کامیڈین جاوید کوڈوسپردخاک

سینئر کامیڈین جاوید کوڈوسپردخاک

سینئر کامیڈین جاوید کوڈوسپردخاک

 سٹیج اور ٹی وی کے سینئراداکار و کامیڈین جاوید کوڈوکی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں شوبزسے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
نماز جنازہ لاہور کے علاقے مغلپورہ میں ادا کی گئی ،نمازجناز ہ میں خالدعباس ڈار،نسیم وکی،قیصرپیا،طاہرنوشاد،عرفان ہاشمی،گوشی خان،اورنگ زیب لغاری,اکرم اداس،افضل خان ریمبو سمیت شوبز سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی،اس موقع پر فلم، ٹی وی اور سٹیج سے وابستہ فنکاروں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فنی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
 63 سالہ جاویدکوڈوکل لاہور میں انتقال کر گئے تھے ،اہل خانہ کے مطابق وہ طویل عرصے سے علیل اورلاہور جنرل ہسپتال میں زیر علاج تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481