اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دستی بم پھٹنے سےکوہاٹ میں 2بچے جاں بحق

دستی بم پھٹنے سےکوہاٹ میں 2بچے جاں بحق

دستی بم پھٹنے سےکوہاٹ میں 2بچے جاں بحق

ضلع کوہاٹ میں دستی بم پھٹنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ 2بچےشدید زخمی ہو گئے ۔
ابتدائی معلومات کے مطابق یہ دلخراش واقعہ ضلع کوہاٹ کے علاقہ شیخان میں پیش آیا ،جہاں بچے اپنے گھر میں دستی بم سے کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیا ۔دھماکے کے نتیجے میں 2بچے جاں بحق جبکہ 2شدید زخمی ہو گئے جنہیں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق ایک زخمی بچے کو تشویشناک حالت میں پشاور ریفرکیا گیا ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481