اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گھوڑا گلی مری میں جاری احتجاج ختم

گھوڑا گلی مری میں جاری احتجاج ختم

گھوڑا گلی مری میں جاری احتجاج ختم

20 دن کے اندر قاتل کی گرفتاری کی یقین دہانی پر مری گھوڑا گلی میں جاری احتجاج ختم کر دیا گیا جس کے بعد گزشتہ 24 گھنٹے سے بند شاہراہ کھول دی گئی۔

گھوڑا گلی مری میں جاری احتجاج ختم

گھوڑا گلی مری میں جاری احتجاج ختم

 

ڈپٹی کمشنر مری نے پولیس حکام کے ہمراہ احتجاجی مظاہرین سے مذاکرات کیے جس میں یقین دہانی کرائی گئی کہ مقتول خاور عباسی کے قتل میں ملوث ملزم کاشف عرف کاشی کو 20 دن کے اندر گرفتار کر لیے جائے گا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ مری میں نوجوان کے بہیمانہ قتل کیخلاف احتجاج۔شاہراہ بند

 

 

مظاہرین کی جانب سے اس یقین دہانی پر اعتبار میں پس و پیش سے کام لیا جا رہا تھا اور ان کا مطالبہ تھا کہ ملزم کو فوری گرفتار کیا جائے بصورت دیگر احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا تاہم بعد ازاں طویل مشاورت کے بعد ایڈوکیٹ عمران عباسی نے یقین دہانی کرائی کہ وہ ملزم کی گرفتاری کی ضمانت دیں گے جس کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481