Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوئٹہ، ڈبل روڈ پر دھماکے سے 3 جاں بحق،21 زخمی

کوئٹہ، ڈبل روڈ پر دھماکے سے 3 جاں بحق،21 زخمی

کوئٹہ، ڈبل روڈ پر دھماکے سے 3 جاں بحق،21 زخمی

 

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔

 

دھماکے کی آواز دور کے علاقوں میں بھی سنی گئی۔

 

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی جگہ پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

 

پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

ایم ڈی ٹراما سینٹر ڈاکٹر ارباب کامران کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی جاری ہے۔

 

ایم ایس سنڈیمن اسپتال ڈاکٹر عبدالہادی نے بتایا ہے کہ ڈبل روڈ دھماکے کے 4 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

 

سنڈیمن اسپتال میں تمام ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ہنگامی بنیادوں پر طلب کر لیا گیا ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481