Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گوادر،دہشتگردوں کی فائرنگ،6افراد جاں بحق

گوادر،دہشتگردوں کی فائرنگ،6افراد جاں بحق

گوادر،دہشتگردوں کی فائرنگ،6افراد جاں بحق

بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر خونریزی کا واقعہ پیش آیا ہے،

 

گوادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے  چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

 

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلمت کے علاقے میں پیش آیا،

 

یہ بھی پڑھیں:۔ بازاروں میں خواتین کے تحفظ کیلئےویمن پولیس سکواڈقائم

 

جہاں دہشتگردوں نے گوادر سے کراچی جانے والوں پر فائرنگ کی۔

 

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ میں 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا

 

یہ بھی پڑھیں:۔ ٹانک میں ڈی ایس پی کی وین پر دہشتگردوں کا حملہ

 

جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دورانِ علاج دم توڑ گیا۔

 

پولیس کے مطابق جاں بحق ایک شخص کا تعلق ملتان سے ہے

 

جبکہ دیگر کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

 

دوسری جانب تربت میں نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا

 

مارٹر گولا گھر پر گرنے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481