اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شب قدر پرسکولوں میں تعطیل کا اعلان 

 شب قدر پرسکولوں میں تعطیل کا اعلان 

 شب قدر پرسکولوں میں تعطیل کا اعلان 

سندھ حکومت نے جمعہ 28 مارچ کو صوبے کے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

 

اسکولوں میں تعطیل کا اعلان شب قدر 27 رمضان المبارک کی مناسبت سے کیا گیا ہے۔

 

اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی سکول جمعہ 28 مارچ کو بند رہیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481