اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کا آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پی ٹی آئی کا آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پی ٹی آئی کا آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

 

پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس ہینڈل پر ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف آرمی چیف کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتی ہے

 

اور ان کی مغفرت کے لیے دعا گو ہے۔ واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ گزشتہ رات انتقال کرگئی تھیں،

 

جن کو آج نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کیا جائیگا۔

 

آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر صدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481