اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اڈیالہ جیل توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ

اڈیالہ جیل توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ

اڈیالہ جیل توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ

 

اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔

 

 

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل 26 مارچ کو اڈیالہ جیل میں مقرر تھی، عدالتی عملے کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کر دیا گیا۔

 

وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چودھری کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی۔

 

خالد یوسف چودھری نے کہا کہ کل عدالت کی جانب سے توشہ خانہ ٹو کیس کی نئی تاریخ دی جائے گی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481