اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈیرہ غازی خان،ٹرک نے 4 افراد کو کچل ڈالا

ڈیرہ غازی خان،ٹرک نے 4 افراد کو کچل ڈالا

ڈیرہ غازی خان،ٹرک نے 4 افراد کو کچل ڈالا-پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 

تفصیلات کے مطابق ملتان روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا۔

حادثے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 زخمی افراد نے ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ دیا۔

پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد ایک ہی موٹر سائیکل پرسوارتھے۔

لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،حادثے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481